Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیٹا ہوگا یا بیٹی، کوئی فرق نہیں پڑتا، میرا

نامور بالی وڈ اداکار شاہد کپور بہت جلد دوسرے بچے کے والد بننے والے ہیں۔ ایک مداح نے میرا سے انسٹاگرام پر پوچھا کہ اس بار آپ کے گھر بیٹا ہوگا یا بیٹی؟ جس پر میرا نے جواب دیا کہ اس بات سے ہمیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔واضح رہے کہ شاہد کپور اورمیراکی بیٹی میشا اگست میں دوسال کی ہوجائے گی۔ شاہد کپور اپنی بیٹی سے بہت محبت کرتے ہیں اورسوشل میڈیا پر اکثر اس کی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتے رہتے ہیں۔
 

شیئر: