Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچستان میں آپریشن ،4دہشت گرد ہلاک

  راولپنڈی...بلوچستان کے علاقے آوران میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق ملک بھرمیںآپریشن ردالفساد جاری ہیں آوران، سبی اور کوہلو میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی۔ آپریشن کے دوران4 دہشت گردکو ہلاک اور 3 کو گرفتار کرلیا گیا ۔سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
مزید پڑھیں:میرے پہنچنے سے6 منٹ پہلے دھماکہ ہوا،غلام بلور

شیئر: