Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روپے کی قدر میں کمی ، ریال33 روپے60 پیسے سے تجاوز

19جولائی کومملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
انجاز
٭پاکستان(موصول نہیں ہوا) ٭انڈیا۔18روپے01پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
فوری
٭پاکستان۔33روپے 75پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے14پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا02پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
اے این بی ٹیلی منی
٭پاکستان۔33روپے35پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے97پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
این سی بی کوئیک پے
٭پاکستان۔33روپے20پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔17روپے70پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 91پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی
٭پاکستان۔33روپے69پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے03پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا03پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی
٭پاکستان۔33روپے69یسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے03پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 03پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام
٭پاکستان۔33روپے66پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔17روپے97پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا04پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
این بی پی(ریاض)
٭پاکستان۔33روپے80پیسے۔
 

شیئر: