Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کینیڈا کی کرنسی کی قدر کیوں گر گئی؟

ریاض ... سعودی عرب کی جانب سے اپنے یہاں تعینات کینیڈا کے سفیر کو ناپسندیدہ شخصیت قراردینے کے نتیجے میں 5منٹ کے اندر کینیڈا کی کرنسی کی قدر گر گئی۔دونوں ملکو ںکے درمیان سرمایہ کاری کا حجم اور تجارتی لین دین بڑھا ہوا تھا۔2011ءسے2015ءکے دوران تجارتی لین دین 4ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا تھا جبکہ 2016ءسے تاحال اس میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا۔
 

شیئر: