Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشین گیمز:پاکستان ہاکی ٹیم کل ملائیشیا سے کھیلے گی

جکارتہ: پاکستان ٹیم ہاکی ٹیم ایشین گیمز فیلڈ ہاکی ایونٹ میں اپنا چوتھا میچ کل اتوار کو ملائیشیا کے خلاف کھیلے گا۔ ایونٹ میں ایشیا کی 12ٹیمیں طلائی تمغے کے حصول کیلئے کوشش کررہی ہیں۔ سیمی فائنلز 30 اگست کو کھیلے جائیں گے۔2 ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل یکم ستمبر کو شیڈول ہے اور اسی روز تیسری پوزیشن کیلئے بھی میچ کھیلا جائے گا۔

شیئر: