Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دبئی میں کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ

کلثوم نواز کی غائبانہ نماز جنازہ دبئی سونا پور میں ادا کی گئی جس میں یو اے ای مسلم لیگ ن رہنما غلام مصطفی مغل‘ مجید مغل ‘محمد غوث قادری ‘ملک شہزاد ‘راجہ ظہیر سملالوی ‘چوہدری عار ف عامر منہاس‘محمد نعیم ‘جمیل اسحاق ‘الیاس ڈار ‘سردار الطاف حسین ‘سید وقار گردیزی ،شاہد خان کی سربراہی میںپی ٹی آئی کاوفد‘قومی اعوامی پارٹی کے چیئرمین محمد سعید خان کا وفد اور عابد اختر نے شرکت کی۔اس موقع پرکلثوم نواز کی درجات کیلئے بھی دعا کی گئی ۔
 

شیئر: