Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مضر صحت 4قسم کے سرموں پر پابندی

ریاض ۔۔سعودی ایف ڈی اے نے خبر دار کیا ہے کہ سیسے کی زیادہ مقدار کے باعث 4قسم کے سرموں کی خریدوفروخت پر پابندی عائد کر دی گئی ۔ان میں سے ایک میں اینٹی من اور نیٹروزا مین کی مقدار حد سے زیادہ پائی گئی جبکہ ایک اور سرمے میں سیسے ، اینٹی من اور کیڈمیم کی مقدار زیادہ پائی گئی جن میں سے ایک کا نام جی ایس او ہے۔ یہ چینی ساختہ ہے۔ دوسرے سرمے کا نام ای وائی ای آئی اینڈ لپ پینسل ۔یہ جرمن ساختہ ہے ۔ تیسرے سرمے کا نام اسمائلنگ آئی ہے اور چوتھے سرمے کا نام الاثمدہے ۔

شیئر: