Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عدلیہ میں دخل اندازی کی اجازت ہر گز نہ دینگے، ترکی الفیصل

11نومبر2018ء اتوار کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار ’’المدینہ ‘‘ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭ابوظبی کے ولیعہد شیخ محمد بن زاید نے شاہ سلمان کو متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید کا پیغام پہنچایا
٭سعودی عرب خطے کے استحکام کیلئے بنیاد کے پتھر کا درجہ رکھتا ہے ،میکرون سے صدر ٹرمپ کی دو ٹوک گفتگو
٭سعودی عرب کسی بھی طاقت کو اپنی عدلیہ میں دخل اندازی کی اجازت نہیں دیگا، ترکی الفیصل
٭نجی کمپنیوں کی جانب سے ملازمتوں کے اشتہارات اشتعال انگیز ہیں ، وزارت محنت کے نام شوریٰ کا پیغام
٭’’اپنی گاڑی بغیر لائسنس کے چلائو‘‘شکایت پر محکمہ ٹریفک کا مثبت ردعمل
٭واشنگٹن پوسٹ نے جنگی مجرم کا مضمون کیسے شائع کیا،یمنی دفتر خارجہ
٭9ماہ کے دوران پٹروکیمیکل مصنوعات کی کمپنیوں کو 29ارب ریال کا منافع ہوا 
٭القریات میں سیلاب ، بستیاں خالی ، راستے تباہ ، ٹریفک مفلوج
٭90لاکھ مربع میٹر کے سرکاری پلاٹس پر تجاوزات ختم کرادئیے گئے
٭ایک ماہ کے دوران ریاض اور جدہ میں غیر منقولہ جائیدادوں کے سودوں کا حجم 3ارب ریال تک پہنچ گیا

شیئر: