Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانیہ میں دیوداس کا گیت مقبول

بالی وڈ کی فلم دیوداس کے گیت یوں تو سارے کے سارے ہی مشہور ہوئے ہیں مگر ایک گیت کو آج بھی مقبولیت مل رہی ہے۔بالی وڈ کے گیتوں کی مقبولیت دنیا بھر میں ہے وہیں برطانیہ میں ہونےوالے ایک پول میںبالی وڈ فلم کا گیت”ڈولارے ڈولا رے “کو سب سے زیادہ ووٹ ملے ہیں۔
 

شیئر: