Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان کترینہ واہگہ بارڈر پہنچ گئے

بالی وڈ کے اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی حال ہی میں نئی فلمی جھلک سامنے آئی ہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارسلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ”بھارت“ کی ایک فلمی جھلک پیش کردی گئی ہے جس میں دونوں اداکار واہگہ بارڈر پر کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔ قبل ازیں خبر سامنے آئی تھی کہ فلم بھارت' کیلئے نقلی واہگہ بارڈر بنایاگیاہے۔
 

شیئر: