Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ مکرمہ میں 80خالی پلاٹس پر ٹیکس وصول کرلیا گیا

جمعہ 7دسمبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے جریدے ”مکہ“ کی شہ سرخیاں
٭ مکہ مکرمہ میں 80خالی پلاٹس پر ٹیکس وصول کرلیا گیا
٭ سعودی عرب میں ایک ماہ کے دوران گردو غبار کے 50طوفان آئے
٭ وعد الشمال سٹی میں 1.12ارب ریال کے سرمائے سے فاسفورس فیکٹری کے قیام کا سمجھوتہ
٭ جنوب مشرقی ایشیا کے معتمرین پھل خریدنے اور الھدا کے پرفضا مقام سے لطف اٹھانے کیلئے طائف پہنچ گئے
٭ مکہ کے عوامی پارکوں میں توڑ پھوڑ، واردات کرنے والے فرار
٭ سعودی طبی عملے نے یمن میں 21ہزار زخمیوں کی مرہم پٹی کی
٭ سعودی عرب انٹرنیشنل نالج کے 134اداروں میں 66ویں نمبر پر
٭ ایران 30برس سے بے قصور شہریوں کا خون بہا رہا ہے، انسانی حقوق کی عالمی تنظیم
٭ ایک ارب ریال کی لاگت سے مملکت بھر میں تاریخی عجائب گھر قائم کرنے کا فیصلہ
٭ حوثیوں نے صنعاءایئرپورٹ اقوام متحدہ کے طیاروں کیلئے کھولنے سے انکار کردیا
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: