Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان عربوں اور مسلمانوں کے مسائل حل کرنے میں لگے ہوئے ہیں، امیر کویت

اتوار 9دسمبر2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ شاہ سلمان عربوں اور مسلمانوں کے مسائل حل کرنے میں لگے ہوئے ہیں، امیر کویت
٭ مجلس شوریٰ کی صحت کمیٹی نے اسپتال چلانے کیلئے معیاری ضوابط مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا
٭ اخراجات میں کفایت شعاری کا معیار بلند کرنے کیلئے سرکاری اداروں میں خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کا فیصلہ
٭ باز نمائش میں اعلیٰ درجے کے پرندے شامل
٭ ”تداول “ میں 4.7ملین افراد 491ارب ریال کے حصص خریدے ہوئے ہیں
٭ بند چڑیا گھر دولت کا ضیاع ہے، اہالیان جدہ
٭ اگر حوثیوں نے انخلاءسے انکار کیا تو ہم حدیدة میں داخل ہوجائیں گے، یمنی فوج
٭ کچی بستیوں کو جدید خطوط پر استوار کرنا اولیں ترجیح ہے، گورنر مکہ مکرمہ
٭ سعودی خواتین پہلی بار وزارت انصاف میں ڈیوٹی پر
٭ 9ماہ کے دوران گاڑی انشورنس کرانے والوں کو کمپنیوں نے 4.8ارب ریال کے معاوضے جاری کئے
٭٭٭٭٭٭٭٭
  
 

شیئر: