Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت:2011ءسے ”مدیر“ کے پیشے پر کام کرنے والوں کو ڈگری کی ضرورت نہیں

کویت: کویتی مین پاوراتھارٹی نے کہا ہے کہ2011سے ”مدیر“ کے پیشے پر کام کرنے والے غیر ملکیوں کو یونیورسٹی کی ڈگری کی ضرورت نہیں۔ ان کا اقامہ کی تجدید ڈگری کی شرط کے بغیر ہوگی جبکہ یکم جنوری2011کے بعد ”مدیر“ کے پیشے سے وابستہ تمام ملازمین کے لئے یونیورسٹی کی ڈگری کا حامل ہونا ضروری ہے۔ڈگری کے بغیر ان کے اقاموں کی تجدید نہیں ہوگی۔ مین پاور اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ ”مندوب مبیعات“ کے پیشے کے لئے ڈگری کی ضرورت نہیں۔ 
 
 

شیئر: