Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

31دسمبر : مملکت کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر میں ریال كا ریٹ

سعودی عرب میں  مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ مندرجہ ذیل ہے ۔مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
٭٭٭انجاز٭٭٭
٭پاکستان36 روپے79 پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے37پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
٭٭٭فوری٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے72پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے50پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا09پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
٭٭٭اے این بی ٹیلی منی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے15پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے28پیسے(فیس19ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا07پیسے(پویشہ)(فیس19ریال)
٭٭٭این سی بی کوئیک پے٭٭٭
٭پاکستان:36روپے00پیسے(فیس21ریال) ٭انڈیا۔ 18روپے27پیسے (فیس18ریال)٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 93پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
٭٭٭تحویل الراجحی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے53پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے31پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا16پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
٭٭٭ایکسپریس منی٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے53پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔18روپے31پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔22ٹکا 16پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
٭٭٭٭منی گرام٭٭٭
٭پاکستان:36روپے59پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔ 18روپے45پیسے (فیس18ریال)٭بنگلہ دیش۔22ٹکا17پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
٭٭٭ارسل٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے16پیسے(فیس صفرریال) ٭ نڈیا۔18 روپے32پیسے (فیس17ریال)٭بنگلہ دیش۔21ٹکا93پیسے(پویشہ)(فیس17ریال)
٭٭٭ریاض بینک٭٭٭
٭پاکستان۔36روپے50پیسے(فیس صفرریال) ٭انڈیا۔18روپے34پیسے(فیس17ریال)  ٭بنگلہ دیش۔(ریٹ موصول نہیں ہوا )
 

شیئر: