Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

000 2459غیر قانونی تارکین گرفتار

ریاض ... سعودی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ 14ماہ کے دوران اقامہ و محنت اور سرحدی سلامتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 24لاکھ 59ہزار تارکین وطن گرفتار کئے گئے۔گرفتاریاں مملکت بھر میں مشترکہ سیکیورٹی آپریشن کے دوران عمل میں آئیں۔ ان میں سے 1913027اقامہ ، 169714سرحدی سلامتی اور 376287محنت قوانین کی خلاف ورزی پر پکڑے گئے جبکہ 40677درانداز گرفتار کئے گئے۔ ان میں سے 51فیصد یمنی، 46فیصد ایتھوپین اور 3فیصد مختلف ممالک کے تھے۔ 3280 افراد غیر قانونی تارکین کو ٹرانسپورٹ اور رہائش کی سہولت فراہم کرنے میں ملوث پائے گئے تھے گرفتار کرلئے گئے۔

شیئر: