Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین نے محکمہ شہری ہوابازی کے سربراہ کو سبکدوش کردیا

منگل 22جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الحیاة“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین نے محکمہ شہری ہوابازی کے سربراہ کو سبکدوش کردیا
٭ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے سنگاپور کے نائب وزیراعظم کی ملاقات
٭ نجی اداروں کے بقایا جات 60روز کے اندر ادا کردیئے جائیں گے، وزارت خزانہ
٭ ربیع الثانی کے دوران تجارتی فیصلوں کی تعداد میں 39فیصد اضافہ
٭ وزیر محنت نے سعودی عرب میں لیبر کمیٹیوں کی قومی مجلس کے قیام کی منظوری دیدی
٭ وزارت تعلیم نے عمارتیں فراہم کرنے کیلئے اہل سرمایہ کاروں کی فہرست جاری کردی
٭ امریکہ نے روس سے میزائل سسٹم تباہ کرنے کا مطالبہ کردیا
٭ اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن نے سویڈن معاہدے کو ناکامی سے بچانے کیلئے نئے دورے کا آغاز کردیا
٭ سعودی عرب مسلم مسائل کا خادم ہے، مفتی مصر
٭ وزارت ماحولیات نے واٹر ٹریٹمنٹ کے لئے پہلے آزاد منصوبے کا ٹھیکہ دیدیا
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: