Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سابق سینیٹر سحر کامران کے والد اقبال حسین انتقال کر گئے

    جدہ ( اسٹاف رپورٹر)سابق سینیٹر سحر کامران کے والد اقبال حسین جاوید خان کا گزشتہ روز اسلام آباد میں انتقال ہو گیا ۔  وہ آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی راولپنڈی  میں زیر علاج تھے ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نےسابق سینیٹر سحرکامران سے اسپتال میں ملاقات کی اور انکے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ۔ عرب نیوز کے ڈپٹی ایڈیٹرانچیف طارق مشخص اور اردونیوز کے اسٹا ف نے بھی ان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے متوفی کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔
مزید پڑھیں:- - - -معروف صحافی اور قانونی مشیر وہاج صدیقی کی اہلیہ کا انتقال

شیئر: