Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

 تیل کے نرخوں میں اضافہ، 47 ڈالرفی بیرل

مارچ کے بعد پہلی بار عالمی منڈی میں تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا(فوٹو، ٹوئٹر)
پٹرول کے نرخ 6 مارچ 2020 کے بعد پہلی بار بڑھ گئے ۔ ایک بیرل کی قیمت 47 ڈالرکی حد عبور کر گئی ۔  
عاجل ویب سائٹ کے مطابق کورونا وائرس کی ویکسین کی خبروں نے دنیا بھر میں اطمینان کی لہر دوڑا دی ۔ 
24 نومبر منگل کو ہونیوالے طویل المیعاد سودے ایک بیرل خام برنٹ 47.12 ڈالر کے حساب سے طے ہوئے ہیں ۔  
امریکی خام تیل کے سودے بھی 2.83 فیصد اضافے کے ساتھ ہوئے ۔ایک بیرل 44.28 ڈالر کے حساب سے فروخت ہوا

شیئر: