Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کی سڑکوں پر دوڑتی 90 لاکھ کی ہیوی بائیک

پاکستان میں بھی کئی ممالک کی طرح مہنگی گاڑیوں کے بعد اب مہنگی ’ہیوی بائیکس‘ رکھنے کے شوق میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ نوجوانوں میں بی ایم ڈبیلیو کی ہیوی بائیکس بہت مقبول ہو رہی ہیں۔ ان بائیکس کی قیمت اور ڈیزائن کے حوالے سے جاننے کے لیے دیکھیے حارث خالد کی ویڈیو رپورٹ 

شیئر: