Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ویڈیو: جدہ میں مردوں اور خواتین کے ریسلنگ مقابلے

جدہ ڈوم میں ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) ایلیمنیشن مقابلے ہوئے۔ ایلیمنیشن چیمبر مقابلے پہلی مرتبہ امریکہ سے باہر ہوئے ہیں۔ مرد و خواتین عالمی ریسلرز نے مقابلوں میں شرکت کی۔ 

شیئر: