Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیا میک اپ وضو میں مانع ہے؟

وضو کی اصل حقیقت یہ ہے کہ پانی عضو تک پہنچے بصورت دیگر وضو نا مکمل سمجھا جائے گا۔
اس حوالے سے خواتین کا سوال ہے کہ کیا میک اپ وضو میں مانع ہے، کیا میک اپ کے ساتھ وضو کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔
اس حوالے سے علامہ ابن باز نے فتویٰ دیا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اس کی دو صورتیں ہو سکتی ہیں۔
پہلی یہ ہے کہ میک اپ جسم میں اور پانی میں حائل ہے تو اسے اتارنا ضروری ہے ورنہ وضو نہیں ہوگا۔
دوسری صورت یہ ہے کہ میک اپ صرف رنگ ہے جیسے مہندی رنگ چھوڑتی ہے، جلد پر اس کا وجود نہیں رہتا تو اس صورت میں وضو کیا جا سکتا ہے۔

شیئر: