Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج سکیورٹی فورسز کی ’امن حج‘ پریڈ

حج سیکیورٹی فورسز کی امن حج کےعنوان سے تیاری پریڈ تقریب منعقد کی گئی۔ وزیر داخلہ اور سپریم حج کمیٹی کے سربراہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود نے بھی شرکت کی ۔ مزید دیکھیں ویڈیو میں ۔۔

شیئر: