Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

حج والنٹیئرز گروپ کے اہلکاروں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کی تقریب منعقد

سعودی عرب میں پاکستان حج والنٹیئرز گروپ کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی ۔سفیر پاکستان نے رضاکاروں کو سرٹیفیکیٹ دیے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ذکا اللہ محسن کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔

شیئر: