Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں جمعرات کو سونے کے نرخ کم ہوگئے

ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ  37  ہزار 409.93 ریال رہی۔ (فوٹو تواصل)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں جمعرات کو سونے کے نرخ کم ہوگئے۔  24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  237.41 ریال پر آگئی۔ 
تواصل ویب سائٹ کے مطابق 21  قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 207.73 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت  217.63 ریال ریکارڈ کی گئی۔
اسی طرح 18 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 178.06 ریال اور 14 قیراط  کی قیمت  138.49 ریال رہی۔ 
مملکت میں جمعرات کو ایک اونس سونے کی قیمت 7384.16 ریال ریکارڈ کی گئی جبکہ ایک کلو سونے کی قیمت 2 لاکھ  37  ہزار  409.93 ریال رہی۔ 
 
واٹس ایپ پر سعودی عرب کی خبروں کے لیے اردو نیوز گروپ جوائن کریں

شیئر: