Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں بلد الفن کے عنوان سے ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز

جدہ کے تاریخی علاقے میں بلد الفن کے عنوان سے ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا۔ بیت قوتا کے خاص کمرے میں موسیقی کے آلات کا تجربہ حاصل کر سکتے ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں ۔۔

شیئر: