Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انوشکا شرما سجل کے کردار کی اسیر

ممبئی- - - - بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ کچھ ماہ قبل فلم ’’جب ہرے مٹ سجل ‘‘کی شوٹنگ ختم ہونے کی باوجود وہ اپنے سجل کے کردار سے باہر نہیں نکلی ہیں۔ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا کہ کچھ ماہ قبل فلم کی شوٹنگ ختم ہونے کی باوجود وہ ابھی تک سجل کے کردار میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ سجل مجھے چھوڑ رہی ہے وہ ابھی تک مجھ سے جڑی ہے۔فلم کی کہانی پنجابی گائیڈ اور گجراتی لڑکی کے گرد گھومتی ہے ،فلم میں شاہ رخ خان پنجابی گائیڈ جبکہ انوشکا گجراتی لڑکی کا کردار ادا کر رہی ہیں۔

شیئر: