Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

قطری بحران کے حل کیلئے فریقین براہ راست مذاکرات کریں، یورپی یونین

ریاض۔۔۔۔یورپی یونین میں تعلقات خارجہ امور کی سربراہ ویڈریکا موجرینی نے واضح کیا ہے کہ انسداد دہشتگردی کے علمبردار ممالک، سعودی عرب، امارت ،بحرین اور مصر قطر کے ساتھ فوری مذاکرات کریں۔انہوں نے امیر کویت شیخ صباح الاحمد الصباح سمیت کویت کے کئی عہدیداروں سے ملاقات کرکے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یورپی یونین بحران کے حل کیلئے فریقین میں براہ راست مذاکرات کیلئے مطلوب تعاون کیلئے پوری طرح تیار ہے۔

شیئر: