08 اگست ، 2025 شہزادہ فیصل بن فرحان کا فرانس اور مصری وزرائے خارجہ اور یورپی کمیشن کی نائب صدر سے رابطہ
حج کے بعد حجاج کی مدینہ آمد، اسلامی اور تاریخی مقامات کی سیر حج سیزن کے اختتام کے بعد دنیا بھر سے آنے والے زائرین کی ایک بڑی تعداد مسجدِ نبوی کی زیارت کرنے کے لیے مدینہ کا رخ کرتی ہے۔