13 مارچ ، 2024
مختلف ممالک سے عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ سعودی حکومت نے فریضۂ حج کی ادائیگی میں آسانی فراہم کرنے کے لیے بہترین سفری سہولتوں کے ساتھ ساتھ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے بھرپور انتظامات کیے ہیں۔