Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بانیٔ مملکت کے ہم شکل اداکار نے شاہ سلمان کو آبدیدہ کر دیا

جنادریہ میلے 32 میں ’’ائمہ اور سلاطین‘‘کے زیر عنوان منعقدہ اوپیرا میں عبداللہ الاحمری بانی مملکت شاہ عبدالعزیز ؒ کی شخصیت کا کردار ادا کر رہے ہیں ۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز والد بزرگوار کے ہم شکل کو اپنے سامنے اسٹیج پر کھڑا پاکر آبدیدہ نظر آرہے ہیں ۔
 

شیئر: