Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عرفات میں صفائی کیلئے ایک ہزار کارکن

عرفات.... وزارت بلدیہ و قرویہ کی جانب سے مشاعر مقدسہ میں صفائی کے 1000 کارکنوں کو متعین کیا گیا ۔دوران حج مشاعر مقدسہ کے مقاما ت میں صفائی کو یقینی بنانے کےلئے بلدیہ کی جانب سے جامع منصوبہ بندی مرتب کی جس پر عمل کرتے ہوئے کارکنوں کی ذمہ داریاں لگائی گئی ۔ عرفات میں شام تک صفائی کے کارکنوں نے 15 ٹن کچرا اٹھایا ۔ بلدیہ کی جانب سے 13ہزار کارکنوں کو ایام حج کےلئے مقرر کیا گیا ہے جبکہ ایک ہزار گاڑیاں اور دیگرآلات کارکنو ںکومہیا کئے گئے ہیں 

شیئر: