Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہند میں مسلمانوں کی کیا ضرورت؟ونے کٹیار

نئی دہلی۔۔۔۔ہند کے مسلمانوں کو’’ پاکستانی ‘‘کہے جانے کے بڑھتے ہوئے رجحانات پراسد الدین اویسی نے حکومت سے 3سال قید کی سزا کا قانون بنانے کی اپیل کی جس پرردعمل کااظہار کرتے ہوئے ونےکٹیار نے کہا کہ اگر مسلمانوں کو پاکستانی کہنے پر سزا دیئے جانے کی بات ہے تو  وندے ماترم اور قومی پرچم کی توہین کرنیوالوں اور پاکستان کا جھنڈا لہرانے والوں کوبھی سزا دینی چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ مسلمانوں کو اس دیش میں رہنا ہی نہیں چاہئے۔نہوں نےآبادی کی بنیاد پر ملک کا بٹوارا کرلیا تو اس ملک میں رہنے کی کیا ضرورت ؟انہیں الگ خطہ دیدیا گیا ہ وہ یاتو بنگلہ دیش جائیں یا پاکستان، یہاں ان کا کیا کام؟۔

شیئر: