Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کریڈٹ کارڈ سے 2لاکھ ریال تک کی شاپنگ کی جاسکے گی، ساما

پیر 19فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” مکہ“ کی شہ سرخیاں

٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان سے ہندوستانی وزیر خزانہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
٭ ایوان شاہی نے صحت امو رکے ماہر درآمد کرنے کی منظوری دیدی ،ویزہ فیس سے استثنیٰ
٭ ایران پر اُس وقت تک دباﺅ ڈالتے رہیں گے جب تک وہ اپنا رویہ نہ بدل دے، عادل الجبیر
٭ وزارت محنت کے آن لائن اشتہارات میں باورچی اور کیشیئر کے لئے ماسٹرز ڈگریوں کی شرائط
٭ کریڈٹ کارڈ سے 2لاکھ ریال تک کی شاپنگ کی جاسکے گی، ساما
٭ میزائل فراہم کرنے پر ایران کےخلاف سلامتی کونسل میں نئی قراردادِ مذمت کا مسودہ پیش کرنے کی تیاریاں
٭ وزارت محنت سعودائزیشن پر عملدرآمد کیلئے مقررہ نظام الاوقات کی پابندی پر مصر، نجی ادارے خوفزدہ
٭ ریاض کے بین الاقوامی کتب میلے میں متحدہ عرب امارات شریک ہوگا
٭ حفظ قرآن کا شاہ سلمان مقابلہ ہفتے کو شروع ہوگا
٭ کرائے کی عمارتوں میں اسکولوں کی تعداد کم ہوگئی،آئندہ 2برسوں کے دوران 1700نئے سرکاری اسکول تیار ہوجائینگے
٭ عسیر میں اقامہ و محنت قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کو قید ، جرمانے اور بیدخلی کی سزائیں
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: