Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لوٹ مار کے خاتمے کے بغیر بجٹ اہداف حاصل نہیں کئے جاسکتے، محمد بن سلمان

یکم مارچ2018ءجمعرات کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں 

٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے لبنانی وزیراعظم سعد الحریری کی ریاض میں ملاقات
٭ لوٹ مار کے خاتمے کے بغیر بجٹ اہداف حاصل نہیں کئے جاسکتے۔ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان
٭ سعودی عرب کی 100بڑی کمپنیوں کے اثاثے 3.89ٹریلین ریال ہوگئے ، آمدنی629ارب ریال
٭ 100بڑی کمپنیو ںنے ایک سال کے دوران اصل پونجی کے مقابلے میں 19فیصد منافع کمایا
٭ سابک ، بجلی کمپنی اور نیشنل کمرشل بینک 2017ءکے دوران نجی اداروں میں سرفہرست
٭ غیررجسٹرڈ 6کمپنیوں نے ایک سال میں 21.5ارب ریال کمائے
٭ قطر کے قرضوں میں دھماکہ خیز اضافہ، جنوری 2018ءکے اختتام پرسرکاری قرضے 530.5ارب ریال تک پہنچ گئے
٭ دنیا کے سب سے بڑے ریاستی فنڈ نے 42سعودی کمپنیوں میں 3.1ارب ریال کا سرمایہ لگادیا
٭ جنوری2018ءکے دوران غیر ملکیو ںکے ترسیل زر میں کمی
٭ بیرون مملکت سعودی عرب کے خارجی کرنسی کے اثاثے ایک ماہ کے دوران 11.6ارب ریال ہوگئے
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر:

متعلقہ خبریں