Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ میں فائرنگ،2 اہلکارجاں بحق،2حملہ آور ہلاک

کوئٹہ...کوئٹہ میں کے علاقے سرکی روڈ پر فائرنگ سے2 ٹریفک پولیس اہلکار عبدالرشید اور بشیر شاہ جاں بحق ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں 2حملہ آور بھی مارے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق سرکی روڈ پر کیپری سینما کے قریب ڈیوٹی پر مامور ٹریفک پولیس اہلکاروں کونشانہ بنایا گیا۔پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کا محاصرہ کرلیا جائے۔ وقوعہ سے ابتدائی شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات کاآغاز کردیا ۔
مزید پڑھیں:گجرات میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے6دہشت گرد ہلاک
 

شیئر: