Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بحرین میں پارلیمانی انتخابات 24نومبر کو

منامہ ... بحرینی فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے بحرین میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ 24نومبر مقرر کردی۔ نئی پارلیمنٹ کا دورانیہ 2019ءسے 2022ءتک جاری رہیگا۔ شاہ حمد نے ووٹرز کمیٹیوں کی تعداد 13اور متوقع انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کرنے والی کمیٹیوں کی تعداد 24کردی۔
 

شیئر: