Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

388ہزار ریٹائر کی عمریں 60سال سے کم

ریاض... محکمہ شماریات نے واضح کیا ہے کہ گزشتہ سال ریٹائر ہونے والے سعودیوں کی تعداد 8لاکھ35ہزار744ہوگئی۔ ان میں سے 3لاکھ88ہزار63کی عمریں 60برس سے کم ہیں۔ انکا تناسب 46فیصد سے زیادہ ہے۔ 2016ءکے مقابلے میں 2017ءکے دوران ریٹائر ہونے والوں کی مجموعی تعداد میں 6.4فیصد کا اضافہ ہوا۔2016ءمیں 7لاکھ81ہزار795افراد ریٹائرہوئے تھے۔
 

شیئر: