Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی اداروں میں 2دن کی چھٹی ہوا کریگی، وزیر محنت

ریاض... وزیر محنت و سماجی بہبود انجینیئر احمد الراجحی نے یقین دلایا ہے کہ نجی اداروں میں ہر ہفتے 2دن کی چھٹی دی جائیگی۔ یہ فیصلہ نجی اداروں اور کمپنیوں میں کام کا ماحول بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگا۔ الراجحی نے توجہ دلائی کہ اوقات کار کم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ نہ ہی فی الوقت تنخواہوں کی کم از کم حد مقرر کرنے کا کوئی پروگرام ہے۔ نجی اداروںکے ملازمین کےلئے گریڈ سسٹم متعارف کرایا جائیگا۔
 

شیئر: