Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عجمان: دوستانہ کرکٹ میچ میں عجمان لائنز کی فتح

عجمان: پتروناگی کرکٹ کونسل عجمان کے زیر اہتمام عجمان لائنز کرکٹ کلب بمقابلہ ویلکن کرکٹ کلب میچ کھیلا گیا۔ عجمان لائنز نے 7وکٹوں کے نقصان پر 245رنز بنائے جبکہ ویلکنس صرف180رنز بنا سکی۔ مین آف دی میچ عبید نے 71 رنز بنائے اور ایک وکٹ لی۔ بہترین بلے بازعجمان لائنزکے محب اللہ جبکہ بہترین بولر ویلکنس کے عامر شہزاد رہے۔میچ عجمان لائنز کرکٹ کلب کے 65رنز سے میچ جیت لیا۔
 کھیلوں کی مزید خبریں پڑھنے کیلئے اردونیوز " واٹس ایپ اسپورٹس" گروپ  جوائن کریں

شیئر: