Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرانس کے صدر کا دورہ عراق

بغداد۔۔۔۔۔فرانس کے صدر نے پیر کو عراق کا دورہ شروع کردیا۔ وہ بغداد میں عراقی وزیر اعظم حیدرالعبادی کے ساتھ الموصل میں فوجی چھاؤنی کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کرینگے اور عراق میں تعینات فرانسیسی فوجیوں کا معائنہ کرینگے۔

شیئر: