سلامتی کونسل اسرائیلی آباد کاری کے منصوبے بند کرانے کیلئے مداخلت کرے، سعودی عرب
بدھ 16جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ سلامتی کونسل اسرائیلی آباد کاری کے منصوبے بند کرانے کیلئے مداخلت کرے، سعود ی عرب
٭ واشنگٹن نے ماسکو پر ایٹمی میزائل معاہدے کی خلاف ورزی کا الزام لگادیا
٭ کینیا میں صومالیہ کی الشباب تحریک نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی، 14افراد ہلاک ہوئے
٭ چین نے چاند پر کاٹن کا پہلا بیج بو دیا
٭ جرمن حکام نے ایران کے لئے جاسوسی کے شبہ میں ایک شخص کو گرفتار کرلیا
٭ ایرانیو ںکو شام سے نکلنا ہوگا ورنہ ان پر حملے جاری رہیں گے، نتنیا ہو
٭ شامی کردی ،ترک حکام کی دھمکیوں سے پریشان
٭ شامی فوج میں بدعنوانی کو قابو کرنے کیلئے روس نے مداخلت کردی
٭ سویڈن معاہدے کے بعد ہم تاریک گلی میں داخل ہوگئے، حوثی
٭ عراق میں ایران اور اردن کے درمیان مسابقت شروع
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭