جدہ: بس الٹنے پر 24زخمی اتوار 17 فروری 2019 3:00 جدہ ۔۔۔ جدہ میں ”بریمان “ برج پر بس الٹنے سے24افراد زخمی ہوگئے۔ مکہ مکرمہ میں ہلال احمر کے ترجمان عبدالعزیز بادومان نے بتایا کہ 7طبی ٹیمیں مدد کیلئے جائے وقوعہ پر پہنچی تھیں ۔ انہوں نے زخمیوں کو مرہم پٹی کرکے رخصت کردیا۔ ہلال احمر زخمی بس جدہ شیئر: واپس اوپر جائیں