Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برج خلیفہ پر جیسنڈا آرڈن کی تصویر

مسلمانوں کے ساتھ ہمدردی کی مثال قائم کرنے پر متحدہ عرب امارات نے نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم کو منفرد انداز میں خراج تحسین پیش کیا۔دبئی کے برج خلیفہ پرنیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی تصویر کا عکس جگمگا اٹھا ۔
 
دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔انہوں نے کہا کہ نیوزی لینڈ اور وزیراعظم جسینڈا آرڈن کے خلوص، ہمدردی اور تعاون نے مسلمانوں کے دل جیت لئے ہیں۔
 

شیئر: