Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلوچی کلچر کو قالین پر نقش کرنے والے کاریگر

قدرتی رنگوں اور ہاتھ سے تیار کی گئی بلوچی قالین کی عالمی منڈی میں بھی ہمیشہ مانگ رہی ہے۔ لیکن جدید ٹیکنالوجی اور نئی تکنیکوں نے روایتی دستکاری کے کام کو متاثر کیا ہے۔ ایسے میں بلوچی کاریگروں نے اپنے اباؤ اجداد سے ملنے والا ہنر اگلی نسل کو منتقل کرنا ترک کر دیا ہے۔  اسلام آباد سے دیکھیے اردو نیوز کے حسن ناصر خان کی یہ ڈیجیٹل ویڈیو 

 

شیئر: