Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہیرے جیسے چمکتے پتھروں سے بنی گھریلو اشیا

سڑک کنارے پڑے پتھروں کو عام طور پر اکثر لوگ  بے کار چیز سمجھ کر ٹھکرا دیتے ہیں۔  لیکن ٹیکسلا کے کچھ محنت کش ان پتھروں کو تراش کر ان سے ڈیکوریشن اور روز مرہ استعمال کی بڑی کار آمد اشیا بناتے ہیں۔ مزید دیکھیں عرفان قریشی کی اس ڈیجیٹل ویڈیو میں  

شیئر: