Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خوشبودار باسمتی چاول کاشت کیسے ہوتے ہیں؟

پنجاب کے مختلف علاقوں میں آج کل چاول کی کاشت کا عمل جاری ہے جسے مقامی زبان میں مونجی لگانا کہتے ہیں۔ خوشبودار باسمتی چاول تو ہر ایک کا من بھاتا کھابہ ہے لیکن یہ چاول کاشت کیسے ہوتے ہیں یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ دیکھیے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کے ایک گاؤں نور جمال سے بشیر چوہدری کی ڈیجیٹل ویڈیو 

 

 

شیئر: