Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیصل آباد میں سکھوں کی ختم ہوتی نشانی

فیصل آباد میں گھنٹہ گھر کے کچہری بازار اور ریل بازار کے درمیان ایک وسیع و عریض گرودوارہ تھا جبکہ کارخانہ بازار اور ریل بازار کے درمیان میں ایک بلند و بانگ آریہ سماج مندر۔ ان دونوں درگاہوں کا کیا ہوا دیکھیے رضوان صفدر کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں۔ 

شیئر: