Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے رہائشی خوف کا شکار

انڈیا کی جانب سے کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کیے جانے کے بعد پاکستان اور انڈیا کے درمیان صورتحال ایک بار پھر کشیدہ ہے۔ لائن آف کنٹرول پر دونوں ممالک کے درمیان وقفے وقفے سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پاکستان نے الزام لگایا ہے کہ انڈیا کی جانب سے اس کے زیرانتظام کشمیر پر کلسٹر بم پھینکے جا رہے ہیں۔ اس کشیدہ صورت حال میں لائن آف کنٹرول کے قریب رہائش پذیر افراد بھی سخت تشویش میں مبتلا ہیں اور انہوں نے اس علاقے سے نقل مکانی شروع کر دی ہے۔

شیئر: