Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کشمیر پر آنچ نہیں آنے دیں گے‘

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو لاک ڈاؤن کا سامنا ہے اورانڈین فوج کی تعیناتی سے مقامی لوگ خوف کا شکار ہیں۔ کشمیری عوام انڈین حکومت کے اس فیصلے کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھئے یہ ڈیجیٹل رپورٹ

شیئر: