فیصل آباد میں واقع ایک ایسی مسجد اور چرچ کی کہانی جن کی دیوار گذشتہ کئی دہائیوں سے سانجھی ہے اور دونوں مذاہب کے پیروکار بغیر کسی لڑائی جھگڑے کے اپنی اپنی عبادت کرتے ہیں۔ مقامی لوگ چرچ اور مسجد کے ساتھ ساتھ ہونے کو معجزہ قرار دیتے ہیں۔ مزید جانیے رضوان صفدر کی اس ڈیجیٹل رپورٹ میں
29, اپریل 2025
29, اپریل 2025
28, اپریل 2025
27, اپریل 2025